• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مذہبی جنونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد اقصی کی بے حرمتی

اتوار 21-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-settlers-Al-Aqsa-Mosque-

Al-Aqsa Mosque desecrated by religious fanatics

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آباد کاروں نے جوتوں سمیت مسجد اقصی میں داخل ہوکر نمازیوں پر تشدد کیا اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح درجنوں یہودی شرپسندآبادکاروں نے صیہونی پولیس اور فوج کے سخت حفاظتی حصار میں قبلہ اول پر دھاوا بولا اور یہودی مذہبی رسومات کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی کی۔

صیہونی فوج کی موجودگی میں شرپسند صہیونی آبادکاروں نے مسجد میں داخل ہوکرتمام مسلمان عبادت گزاروں پرمذہبی شر پسندانہ فقرے کسے اور انہیں تشد کر تےہوئے مسجد سے بے دخل کردیا اس دوران شر پسند یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں گشت کی اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

واضح رہے کہ یہودی شرپسند آبادکارو پولیس اور فوج کے حفاظتی حصار میں سوائے جمعہ اور ہفتے کے روزانہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولتے ہیں اور یہودی آباد کاروں کے  ان منظم دھاووں کا سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے ۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونی آباد کارصہیونیئزمفلسطینی مسلمانمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.