• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل تحقیقاتی شعبے میں ایک ساتھ کام کریں گے، نیتن یاھو

جمعہ 26-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل تحقیقاتی شعبے میں ایک ساتھ کام کریں گے، نیتن یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ  سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئےمتعدد عرب ممالک کی کوششیں جاری ہیں اس سلسلے  میں اب باقائدہ اعلان کرتے ہیں کہ مستقبل میں متحدہ عرب امارات  کے ساتھ عالمی وباء کورونا وائرس کے خلاف مشترکہ تحقیقاتی شعبے میں کام کریں گے۔

اسرائیل کے دارالحکومت  تل ابیب میں فضائیہ کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتےہوئے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ  شروع ہونے والا سفر طویل ہے جو مضبوط رابطوں سے شروع ہوا ہے  جو تحقیق ،  ترقی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ہوگا  جس سے خطے میں صحت کی صورتحال میں بہتری آئے گی ۔

اسرائیل کے ایک نیوز چینل 12 نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہونےو الے اس معاہدے میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ  یوسی کوہن نے کلیدی کردار ادا کیا ہے ، اس معاہدے کے تحت قابض صہیونی ریاست  اور متحدہ عرب امارات طبی کے شعبے میں مشترکہ تحقیقات کریں گے ۔

صہیونی وزیراعظم کے اس بیان کے بعد متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  تحقیق ، ترقی اور ٹکنالوجی کے شعبوں میں "انسانیت کی خدمت   اور بین الاقوامی تعاون کو مستحکم کرنے  کیلئے متحدہ عرب امارات  کی  دو نجی کمپنیوں نے  عالمی وباء کورونا وائرس کے خلاف   ویکسین کی تیاری کیلئے  اسرائیلی  کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کیا ہے ہے ۔

Tags: متحدہ عرب اماراتموسادنیتن یاہویوسی کوہن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.