• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

متحدہ عرب امارات، ترکی اور امریکہ میں پھنسے764 شہری آج فلسطین پہنچیں گے

منگل 30-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
متحدہ عرب امارات، ترکی اور امریکہ میں پھنسے764 شہری آج فلسطین پہنچیں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ  عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث ترکی  میں پھنسے  540 متحدہ عرب امارات سے  201 اور امریکی ریاست نیویارک  سے 23 فلسطینی باشندے آج فلسطین پہنچیں گے۔

وزارت خارجہ سے جاری ہونےوالے بیان  میں  بتایا گیا ہے کہ اردن میں بھی فلسطینی سفارتخانے فلسطینیوں کو بحفاظت ملک واپس لانے کے تمام انتطامات مکمل کرلئے ہیں ،  بیان  میں مزید بتایا گیا ہے کہ فلسطینی وزارت صحت کے تعاون سے مل میں واپس آنے والے تمام فلسطینیوں کا طبی معائنہ کیا جائے گا جبکہ 7 دن تک قرنطینہ میں بھی رہنا ضروری ہوگا ۔

Tags: اردنبیرن ملک پھنسے فلسطینیفلسطینی وزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.