• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لیز کی مدت مکمل، اردن نےاسرائیلوں کےداخلے پر پابندی لگادی  

ہفتہ 09-11-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
لیز کی مدت مکمل، اردن نےاسرائیلوں کےداخلے پر پابندی لگادی  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  25 سال کیلئے اسرائیل کو لیز پر دیے گئے علاقوں کی مدت ختم ہونے پر اردن نے اسرائلیوں کے اپنے علاقوں میں  داخلے پرمکمل پابندی عائد کردی ہے۔

اسرائیلی مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  اردنی حکام نے اسرائیلی عہدیداروں کو بتایا ہے کہ عمان نے تل ابیب کو لیز پر دیئے گئے علاقوں ‘الباقورہ’ اور ‘الغمر’ میں کل اتوار سے اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عاید کر دی ہے، گزشتہ سال اردن نے اسرائیلی حکومت کو مطلع کیا تھا کہ عمان باقورا اور الغمر کے لیز کے معاہدے کی تجدید نہیں کرے گی۔

عبرانی ویب سائٹ”I24″ کے مطابق اردن نے اسرائیل کی طرف سے الباقورہ اور الغمر کی لیزمیں توسیع کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی ہے۔ اُردن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے الباقورہ اور الغمر میں اسرائیلی قبضہ برقرار رہنا خطرناک ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ  اردن کے ملکیت ان دونوں علاقوں کو اسرائیلی ریاست نے اردن سے 1994ء میں ایک امن معاہدے کے تحت لیز پرلینے کیلئے  1994 میں دستخط کیے تھے اور یہ مدت 26 اکتوبر 2019 کو ختم ہوگئی ہے۔

Tags: 'الباقورہ'الغمر'اردنعمانلیز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.