• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں کرونا وائرس کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ، اونروا

منگل 10-03-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں کرونا وائرس کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ، اونروا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اونروا کی ترجمان کا کہناہے کہ ‘اونروا’ اور لبنانی محکمہ صحت کے درمیان مکمل رابطہ ہے اور ہم کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، پنا ہ گزین کیمپ میں کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں ہے ۔

فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ‘ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’ (اونروا) کی لبنان میں ترجمان ھدیٰ السمرا نے ایک بیان میں کہا کہ  لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے، اونروا پناہ گزینوں کی بہبود کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے ۔

ھدیٰ السمرا کاکہنا تھا کہ لبنان میں اسکول کی ایک فلسطینی طالبہ کے کرونا کا شکار ہونے کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں ہے پناہ گزین کیمپ پوری طرح اس وائرس سے محفوظ ہے ۔

واضح  رہے کہ گذشتہ روز بعض ذرائع ابلاغ نے کہا تھا کہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں میں کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ لبنان میں ایک فلسطینی پناہ گزین بچی کے کرونا کے وائرس کا شکار ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا تاہم اونروا نے ان افواہوں کی سخت سے تردید کی ہے۔

Tags: اونروافسلطینی پناہ گزین کیمپلبنانھدیٰ السمرا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.