• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان: صیہونی فوج کے حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے

جمعرات 31-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
لبنان: صیہونی فوج کے حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے صیہونی ریاست اسرائیل کیلئے ایک ڈراؤنا خواب بن جانے والی لبنانی مزاحمتی تحریک حزب کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے تاہم حملے کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

صیہونی ذرائع ابلاغ کی شائع کردہ خبروں کے مطابق صیہونی فضائیہ اسرائیلی سرحدوں کے قریب اسرائیل کیلئے ایک ڈراؤنا خواب بن جانے والی لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ٹھکانوں پر متعدد حملے کیئے تاہم ان حملوں کے حوالے سے تفصیلات جاری نہیں کی گئیں ہیں۔

 اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی لبنان سے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کے جواب میں کی گئی ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دوسری جانب صہیونی فضائیہ  دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے شام کے علاقے نبی ہبیل میں واقع شامی فوج کے ایئر ڈیفنس یونٹ پر حملہ کیا جس میں ایک شامی فوجی ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل دمشق نے ایک اور اسرائیلی حملہ ناکام بنایا تھا۔ سن 2006 کے بعد سے حالیہ ماہ کے دوران اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان مسلح جھڑپوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔

Tags: اسرائیلحزب اللہشامصیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.