• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائیگی، فلسطینی وزیراعظم

ہفتہ 25-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائیگی، فلسطینی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال ہر گزرتے وقت کے ساتھ خرا ب ہورہی ہے اگر سخت اقدامات نہیں کیئے گئے تو حالات قابو سے باہر ہوسکتے ہیں۔

 فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں  میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مکمل لاک ڈاؤن کا حکم دیا ہے، لاک ڈاؤن ہفتہ 25 جولائی صبح سات بجے سے پیر 27 جولائی تک جاری رہے گا جس پر اتوار سے مزید سختی کے ساتھ عمل درآمد کیا جائے گا۔

احکامات کے مطابق اس دوران صرف بیکریوں، میڈیکل اسٹور اور ہنگامی شعبے میں کام کرنے والے اداروں کے ملازمین کو کام کی اجازت ہوگی۔

محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ  ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ہر گزرتے وقوت کے ساتھ خراب ہوتی جارہی ہے اگر سماجی رابطوں اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد نہیں کیا گیا تو صورتحال قابو سے باہر ہوسکتی ہے ، انھوں نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی      احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سخت کارروائی کی جائیگی ۔

Tags: غرب اردنکورونا وائرسمحمد اشتیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.