• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قومی مصالحت کیلئے حماس نے چار نکات پیش کردیئے

بدھ 04-03-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
قومی مصالحت کیلئے حماس نے چار نکات پیش کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حما س کا کہنا ہے کہ فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کیلئے روس کی کوششیں قابل ستائش  ہیں ، حماس روس کی جانب سے مصالحت کی سنجیدہ کوششوں  کو خراج تحسین پیش کرتاہے ۔

روس کے سرکاری ٹی وی چینل’ رشیا ٹو ڈے’ کو دیئے گئے انٹرویو میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نےکہا ہے کہ روس فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کی سنجیدہ کوششیں کررہا ہے اس حوالے سے حماس کی طرف سے ماسکو کے ذریعے رام اللہ اتھارٹی تک مصالحت کے حوالے سے چار شرائط پیش پہنچائے جائیں گی، جس میں پہلی شرط پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات، دوسری نیشنل کونسل کا اجلاس رام اللہ سے باہر منتقل کرنا تاکہ اس میں تمام قومی قوتیں شرکت کرسکیں، تیسری شرط قاہرہ میں تمام جماعتوں کے سیکرٹری جنرل کی سطح کی کانفرنس اور چوتھی اور آخری شرط تمام فلسطینی دھڑوں پرمشتمل قومی حکومت کی تشکیل ہے۔

ٹی وی کو انٹریو میں انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت نے قومی مصالحت کے لیے غیرمعمولی لچک دکھائی مگر حکومت کی تشکیل کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکی۔ حماس کی کوششوں کو نظرانداز کرکے محمود عباس نے محمد اشتیہ کی قیادت میں حکومت تشکیل دے دی۔انہوں نے کہا کہ روسی وزیر خارجہ سیرگئی لافروف نے حماس کی قومی وحدت کے لیے شرائط کا خیر مقدم کیا ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسرام اللہ اتھارٹیروسی دورہفلسطینمحمد اشتیہمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.