• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قطر پر صہیونی حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

تفصیلات کے مطابق الجزائر اور پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل بدھ کو قطر میں حماس رہنماؤں پر جابرانہ صہیونی حملے کا جائزہ لے گی۔

بدھ 10-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
قطر پر صہیونی حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

Security Council meeting: The situation in the Middle East

0
SHARES
297
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قطر پر صہیونی حکومت کے حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الجزائر اور پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل بدھ کو قطر میں حماس رہنماؤں پر جابرانہ صہیونی حملے کا جائزہ لے گی۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز صہیونی طیاروں نے قطر میں حماس کے اعلی رہنماؤں کو حملہ کرکے قتل کرنے کی کوشش کی تاہم مقاومتی رہنما محفوظ رہے۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.