• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قطری سفیر کی غزہ میں حماس قیادت سے ملاقات

اتوار 27-10-2019
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
قطری سفیر کی غزہ میں حماس قیادت سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں بحالی تعمیر نو کمیٹی کے سربراہ اور قطری سفیر کی غزہ آمد ، حماس قیادت سے اہم ملاقات میں غور طلب مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال۔

قطر کی جانب سے صیہونی ریاست کے ظم وجبر کاشکامقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کی تعمیر نو کمیٹی کے سربراہ محمد العمادی گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے غرب اردن سے بیت حانون گزر گاہ  کے ذریعے غزہ پہنچے۔

محمد العمادی جمعرات کی شام غزہ پہنچے جہاں انہوں نے غزہ میں حماس کی قیادت سے اہم ملاقات کے دوران غور طلب مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کے مطابق قطری سفیر کی آمد کا مقصد غزہ میں دوحا کے تعاون سے جاری ترقیاتی اور تعمیراتی منصوبوں کو آگے بڑھانا اور رکے ہوئے کام کو بحال کرنا ہے۔توقع ہے کہ قطری سفیر کی آمد کے بعد غزہ کی پٹی میں ایک لاکھ غریب گھرانوں کو فی کنبہ 100 ڈالر کی رقم بھی تقسیم کریں گے۔

Tags: بحالی تعمیرقطری سفیرمحصور شہر غزہمحمد العمادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.