• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قطرکا غزہ کے لاکھ 20ہزارخاندانوں نقدرقم تقسیم کرنے کا اعلان

منگل 25-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
قطرکا غزہ کے لاکھ 20ہزارخاندانوں نقدرقم تقسیم کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے غریب اور مسحتق شہریوں کے لیے قطرکی طرف دی جانے والی نقد امداد آئندہ کے روز بنکوں اور ڈاک خانے کے ذریعے جاری کی جائے گی۔

غزہ میں فلسطینی اور قطری عہدیداروں نے بتایا کہ اس ماہ خلیجی ریاست قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ایک لاکھ 20 ہزار خاندانوں میں فی کنبہ ایک سو ڈالرکی  نقد امداد تقسیم کی جائے گی۔

اس سے قبل گذشتہ ماہ قطر کی طرف سے غزہ کے  ایک لاکھ  خاندانوں میں فی کنبہ ایک سو ڈالرکی امداد تقسیم کی  گئی تھی۔قطری سفیر کا کہنا تھا کہ دوحا کی طرف سے غزہ کی پٹی کے محصورین کی مالی مدد کا مقصد غزہ کے عوام کی بہبود اور مالی بحران میں ان کی مدد کرنا ہے۔خیال رہے کہ حال ہی میں قطر کی طرف سےغزہ کی پٹی کے عوام کے لیے سال 2020ء کے دوران ماہانہ 12 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا تھا۔

Tags: خلیجی ریاستغریب و مستحقغزہقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.