• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قدامت پسند صہیونیوں کی وجہ سے رونا وائرس اسرائیل میں پھیل رہا ہے

پیر 06-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قدامت پسند صہیونیوں کی وجہ سے رونا وائرس اسرائیل میں پھیل رہا ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر اقدامات نہیں اٹھائے گئے تو ملک میں صحت کا شعبہ بری طرح تباہ ہوجائےگا۔

اسرائیل کے معروف انگریزی اخبار "ہاریتز "نےاپنی رپورٹ میں اسرائیل کی سلامتی کونسل کے حکام کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ  حکام نے خبردار کرتےہوئےکہا ہےکہ قدامت پسند صہیونیوں کی جانب سے اجتماعی طور پر مذہبی رسومات کی   ادائیگی  اور حکومتی ہدایات کو نظر انداز کرنے کے خطرناک نتائج   ہوسکتے ہیں ۔

حکام نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی ریاست میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے کورونا وائرس بہت تیزی کے ساتھ ملک میں پھیل رہا ہے اور یہی رفتار رہی تو جلد ملک کا صحت کا شعبہ تباہ ہوجائے گا حکام نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ  مہلک وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ملک میں ہنگامی حالت نافذ کی جائے۔

حکام نے کورونا وائرس کی روک تھام کی تمام تر ذمہ داری وزارت صحت کے بجائے فوج کے حوالے کرنے پر زور دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اسرائیل اور فلسطینی علاقوں میں حالیہ ایام میں کرونا کے مریضوں کی تعداد میں غیرمعمولی اور غیر مسبوق اضافہ ہوا ہے۔

Tags: صہیونیقدامت پسند یہودیکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.