• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول کے ڈائریکٹر الشیخ عمرالکسوانی  صیہونی حراستی مرکز طلب

پیر 19-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول کے ڈائریکٹر الشیخ عمرالکسوانی  صیہونی حراستی مرکز طلب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی پورے سال ہی جاری رہتی ہے لیکن ماہ صیام کے آغاز سے اس میں غیر معمولی اضافہ ہوجاتا ہے۔

فلسطینی محکمہ اوقاف اور مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ قابض صیہونی فوج نے قبلہ اول (مسجد اقصیٰ ) کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی کوحراستی مرکز طلب کیا گیا ہے۔

الشیخ عمر الکسوانی کی اسرائیلی حراستی مرکز میں طلبی کا یہ پہلا واقعہ نہیں،  انہیں اس سے قبل بھی کئی بار اسرائیلی حراستی مراکز میں طلب کیا جا چکا ہے۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کو ارض مقدس سے بے دخل کرنے کیلئے انتقامی حربوں کے ساتھ ساتھ غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات کئے جاتے ہیں ۔

Tags: اسرائیلی فوجعمر الکسوانیقابض صیہونیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.