• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول کی بے حرمتی خطے میں تشدد کی نئی لہر ثابت ہوگی،اردنی وزارت خارجہ

منگل 26-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول کی بے حرمتی خطے میں تشدد کی نئی لہر ثابت ہوگی،اردنی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردن کی  وزارت خارجہ اور فلسطینی تارکین وطن سمیت جمہوریت پسند تنظیموں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ پر صہیونی حملےاور مسجد کے تقدس کی خلاف ورزیوں کو روکیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اردن کی وزارت خارجہ کی جانب سےصہیونی غاصب ریاست میں قابض فوج کی سرپرستی میں مسلمانوں کے قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی پر ایک مرتبہ پھرشدید الفاظ میں مزمت کی گئی ہے جبکہ اردنی جمہوریت پسند سماجی تنظیموں سمیت تارکین وطن فلسطینیوں نے اسرائیل مخالف احتجاجی ریلی نکالی۔

اردنی وزارت خارجہ نے قبلہ اول اور حرم قدسی میں اسرائیلی اشتعال انگیز سرگرمیوں پر صہیونی ریاست سے باضابطہ احتجاج کیا اور کہا کہ اسرائیلی کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں اشتعال انگیز سرگرمیاں ناقابل قبول ہیں اور ان کے نتیجے میں خطے میں تشدد کی ایک نئی لہر اٹھ سکتی ہے جبکہ ریلی میں شریک سینکڑوں افراد نے  مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے اشتعال انگیز اقدامات اور صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاووں کی فوری روک تھام کا مطالبہ کیا ۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں مسجد اقصی پر صہیونی آباد کاروں کے حملے روزانہ کا معمول بن چکے ہیں جوکہ مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی بھر پور سازش ہے۔

Tags: اردنی وزارت خارجہاسرائیلی حکامصہیونیئزممسجد اقصی پر صہیونی حملےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.