• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبرص میں "صدی کی ڈیل” کے خلاف امریکی سفارتخانے کےسامنےاحتجاجی مظاہرہ

بدھ 12-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قبرص میں "صدی کی ڈیل” کے خلاف امریکی سفارتخانے کےسامنےاحتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے امریکی سفارتخانے کے سامنے  نام نہاد امن منصوبے کے خلاف نعرے باز ی کرتےہوئے اس کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز قبرص کے دارالحکومت نکوسیا میں امریکی سفارت خانے کے باہر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے مسئلہ فلسطین کے دوریاستی حل کیلئے امریکا کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد سازشی امن منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بینرز اور پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جس پر امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف نعرے درج تھے ۔

واضح رہے کہ امریکا کے تیار کردہ مشرقی وسطی ٰ کے امن منصوبے کو عرب لیگ سمیت دنیا کےاکثر ممالک نے یہ کہتے ہوئےمستردکردیا ہے کہ اس منصوبے میں اہم فریق فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کیا گیا ہے ۔

Tags: صدی کی ڈیلقبرضنکوسیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.