• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 15 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قاتل اسرائیلی افواج کا فلسطینی فٹبال فیڈریشن ہیڈ کوارٹر پر حملہ، کئی اہلکار زخمی

فلسطینی فٹبال فیڈریشن کے ہیڈ کوارٹر پر ظالمانہ حملہ اس حملے میں فلسطینی فٹبال فیڈریشن کے متعدد اہلکار زخمی ہو گئے۔

پیر 06-10-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
قاتل اسرائیلی افواج کا فلسطینی فٹبال فیڈریشن ہیڈ کوارٹر پر حملہ، کئی اہلکار زخمی
0
SHARES
60
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی افواج کا الرام کے علاقے میں فلسطینی فٹبال فیڈریشن کے ہیڈ کوارٹر پر ظالمانہ حملہ اس حملے میں فلسطینی فٹبال فیڈریشن کے متعدد اہلکار زخمی ہو گئے۔

پی ایف اے کے مطابق حملہ فلسطینی کھیل اور کھلاڑیوں کو نشانہ بنانے کی منظم پالیسی کا حصہ ہے۔پی ایف اے کا کہنا ہے کہ فیصل الحسینی اسٹیڈیم بھی بارہا سفاکانہ اسرائیلی حملوں کی زد میں آ چکا ہے۔پی ایف اے نے یہ بھی کہا ہے کہ فلسطینی فٹبال فیڈریشن کو اپنی سر زمین پر میچز کرانے کا حق نہیں دیا جا رہا۔

Tags: صہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینیفلسطینی فٹبال فیڈریشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.