• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج  کے ہاتھوں فلسطینی طالب علم کی گرفتاری

جمعرات 29-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج  کے ہاتھوں فلسطینی طالب علم کی گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج فلسطینیوں پر مزاحمتی کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے نہتےشہریوں کو گرفتار کر رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق آج علی الصبح مقبوضہ فلسطینی شہر جنین کے مشرق میں واقع جلبون نامی علاقے میں قابض صیہونی فوج نےبلا جواز کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی نوجوان طالب علم محمد  احمدابراہیم  پر مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے بے بنیاد الزامات عائدکرتے ہوئے نوجوان کو حراست میں لے لیااور تشدد کر تے ہوئے نامعلوم تفتیشی مرکز منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیاں کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت کم سے کم 50  فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے جن میں سے اکثر کے حوالے سے کوئی اطلاعات نہیں ہے کہ انھیں کہاں لے جایا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںجلبون قصبہجنینصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.