• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کے گھرگھرچھاپے، خواتین اور بچوں سمیت متعدد گرفتار

منگل 25-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کے گھرگھرچھاپے، خواتین اور بچوں سمیت متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کرتے ہوئے خواتین ، بچوں اور سابق اسیران سمیت کم سے کم 30 فلسطینی باشندوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں گھر گھرتلاشی کے  نام پر روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی ، شمال مشرقی بیت المقدس کے نواحی علاقے العیساویہ سے 15 فلسطینیوں کو گرفتارکیا گیا  جبکہ صیہونی فوج نے غرب  ارب اردن سے اٹھارہ سال سے کم عمر کے 3 بچوں مہند یوسف جابر، محدم عبیدہ الخطیب اور عبدالرحمان محمد جابر اور محمد ابو زھرہ اور اس کی بیٹی سمیت 11 فلسطینیوں کو حراست میں لیا،  گرفتاری کے بعد فلسطینیوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیاہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم اور جنین سے تین سابق فلسطینی اسیران خلیل شوکہ، عبداللہ عطا الھریمی اور جنین سے مصطفیٰ اسعد ابو الرب کوبغیر کسی مقدمے اور جرم کے دوبارہ انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت جیل میں ڈال دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے قباطیہ کے مقام پر فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج پر فائرنگ کی جس کے بعد قابض فوج نے بیت المقدس میں العیساویہ کے مقام پر اسرائیلی فوج کی تلاشی مہم کے دوران 15 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

Tags: بیت لحمجنینخلیل شوکہرام اللہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.