• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج  کی فائرنگ سے فلسطینی شدید زخمی

پیر 08-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج  کی فائرنگ سے فلسطینی شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی غیر قانونی فوجی اہلکاروں نے بغیر کسی وجہ کے بےگناہ فلسطینی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج  نےمقبوضہ فلسطین کے شمال مغرب میں واقع الخلیل شہر میں ایک فلسطینی نوجوان پر اندھا دھندفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔

عینی شاہدین کے مطابق جس وقت صہیونی فوجی اہلکاروں نےنوجوان پرفائرنگ کی وہ نوجوان شاہراہ پر کھڑا سواری کا انتظار کر رہا تھا تاہم صہیونی فوج نے بے حسی کا مظاہرہ کر تے ہوئےزخمی ہونے والے شہری کے نزدیک گھنٹے بھر کسی کو امداد کے لیے جانے نہ دیا۔

 صہیونی فوج کی فائرنگ کے بعد علاقے میں کافی دیر تک خوف وحراس قائم رہا جبکہ زخمی ہونے الےفلسطینی نوجوان کو بھی بڑی مشکلوں کے بعد اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال پہنچایا گیا۔

Tags: الخلیلزخمی فلسطینیصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.