• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج  کی سرپرستی میں صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

بدھ 27-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج  کی سرپرستی میں صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مذہبی جنونی صہیونی آبادکاروں نےایک مرتبہ  پھر مسجد اقصی  میں جوتوں سمیت داخل ہوکر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں نےایک مرتبہ پھر مسجد اقصی کےمقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

 قابض فوج کی نگرانی میں  یہودی آباد کار الگ الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں جوتوں سمیت  داخل ہوئےاور مسجد میں موجود نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

خیال رہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے منظم دھاووں کا سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہےجہاں وہ قابض فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے  نام پر قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی کےمرتکب  ہوتے ہیں۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونیئزمقابض فوجمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.