• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی حراست سے ڈیڑھ برس بعد فلسطینی آزاد

پیر 01-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی حراست سے ڈیڑھ برس بعد فلسطینی آزاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی غیر قانونی جیل سے رہا ہونے والے فلسطینی نوجوان کو قابض فوج پر جھڑپوں کے دوران پتھراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں قلندیہ کیمپ کے رہائشی نوجوان مومن خالد منصور کواسرائیلی غیر قانونی پر تشدد حراست سے ایک سال چھ ماہ کی مدت کے بعد بالآخر رہا کردیا گیا۔

صہیونی عقوبت خانے سے آزادی پانے والے مومن خالد پر فلسطینی مظاہروں کے دوران جھڑپوں میں قابض فوج پر پتھراؤ کےالزا م ثابت ہونے کے بعد جیل انتظامیہ نے  نوجوان کو بد ترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے قید کےدوران کئی مرتبہ  بد بودار اندھیری کوٹری میں بھی نظر بندکیا جہاں ان کے وکیل  کو بھی ان سے ملاقات  کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

Tags: اسرائیلی ناجائز جیلفلسطینی قیدیقلندیہ کیمپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.