• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا 2 فلسطینیوں کو مسجد اقصی سے بے دخلی کا نوٹس جاری   

منگل 16-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-army-Palestinian-Al-Aqsa Mosque

Occupying army issues eviction notice to 2 Palestinians from Al-Aqsa Mosque

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے بغیر کسی جرم کے فلسطینی نوجوانوں پر مسجد اقصی میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روزقابض ریاست میں  صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس  کے رہائشی 2  فلسطینی نوجوان نظام ابورموز پر 6 ماہ اور مجد کبہا پر 4 ماہ کے لیے مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

قابض صہیونی فوج کی جانب سےدو روز قبل ان فلسطینیوں کے گھروں پرنوٹس بھیجے گئے تھےاور نوجوانوں کو چار سے چھ ماہ کے لیے مسجد اقصی میں داخلے سے روکا گیا جس کے بعدسے اب ان مہینوں میں دونوں فلسطینی نوجوان قبلہ اول میں داخل نہیں ہوسکیں گے تاہم اس پابندی کے حوالے سےغیر قانونی صہیونی ادارے کی جانب سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے۔

واضح رہے کہ ایک عرصے سے صہیونی فوج کی جانب سے  فلسطینی باشندوں پر مسجد اقصی میں داخلےپر پابندیاں عائد کر تے ہوئے  فلسطینیوں کو مسجد سے دور رکھنے کی شر پسندانہ سازشیں کی جا رہی ہیں جس کا مقصد مسلمانوں میں مسجد اقصی کی تاریخی اہمیت کو ختم کرنا ہے۔

Tags: شرپسندیصہیونی فوجصہیونیئزممسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.