• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا نابلس میں فلسطینوں پر حملہ: متعددشہادتوں کا خدشہ

ہفتہ 19-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا نابلس میں فلسطینوں پر حملہ: متعددشہادتوں کا خدشہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فوج  کی جانب سے  سرچ آپریشن کے دوران متعدد فلسطینوں کو تشدد کا نشانہ بنا یا جس کے بعد جھڑپوں میں متعدد فلسطینی باشندوں کی  ہلاکتوں کا خدشہ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روزمقبوضہ فلسطین  میں نابلس کے مشرق میں واقع بیت دجن قصبے  میں صہیونی فوج  نے  فلسطینیوں کے گھروں پر دھاوا بول کر نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں مقامی فلسطینی باشندوں کو گھروں سے نکال کر زدوکوب کیا اور ان کی املاک کو روائیتی توڑ پھوڑ کے زریعے شدید نقصان پہنچایا ۔

صہیونی فوج کی بے رحمانہ کارروائی کے نتیجے میں فلسطینی باشندوں نے بھی قابض فورس کے اہلکاروں پر شدید پتھراؤ کیا جس کے بعد قابض فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے  فلسطینی باشندوں کو نشانہ بنایا  ۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق فلسطینی باشندوں پرصہیونی فوج کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد کی شہید ہونے کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

Tags: بیت دجن قصبہصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.