• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج  کا فلسطینی نوجوان پر بے رحمانہ تشدد اور گرفتاری

ہفتہ 16-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج  کا فلسطینی نوجوان پر بے رحمانہ تشدد اور گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجی دستےفلسطینی علاقوں میں  بلاجواز کارروائی کرتے ہوئے لوگوں پر تشدداور بڑے پیمانے پر  لوٹ مارکرتے ہیں جنہیں روکنےکے لیے فلسطینی باشندے پتھراؤ اورپیٹرول بموں کا سہارہ لیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز علی الصبح قابض صہیونی فوج کی جانب سے  مقبوضہ فلسطین میں رام اللہ میں جلزون میں پناہ گزین کیمپ کے رہائشی فلسطینی نوجوان عبد الفتاح کو ان کے گھرسےگرفتار کرتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا۔

صہیونی فوج کی جانب سے گرفتار نوجوان پر فوجییوں پرپتھراؤ کا الزام عائدکیا گیا ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان کو صہیونی غیر قانونی حراستی مرکز منتقل کر تےہوئے نظر بند کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نہتے فلسطینی باشندےصہیونی فوجی گاڑیوں اور مسلحہ اہلکاروں کو پتھراؤ اورگھروں میں تیار کردہ دیسی ساخت کے پیٹرول بموں کی مدد سے علاقے میں در اندازی اور لوٹ مار  سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Tags: جلزون پناہ گزین کیمپصہیونی حراستی مرکزمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.