• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا رات گئے بیت المقدس پر حملہ

منگل 12-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا رات گئے بیت المقدس پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض فوجی اہلکار رات کے وقت فلسطینی علاقوں میں بلاجواز کارروائی کر کے بے گناہ فلسطینیوں کو گھروں سے نکال کر تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور ان کی املاک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا کر ان کی معاشی مشکلات میں اضافہ کر تے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی فوج کی جانب سے شعفاط کیمپ پر دھاوا بولاگیا جس کے نتیجے میں صہیونی فوجی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کے بہانے فلسطینی باشندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ روائیتی لوٹ مار کرتے ہوئے ان کی املاک کونقصان پہنچایا ۔

اس لوٹ مار کے نتیجے میں درجنوں فلسطینیوں کے مکانوں اور دکانوں کو بھاری نقصان پہنچا جبکہ تشدد کانشانہ بننے والے درجنوں افراد کو صہیونی فوجیوں نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

Tags: شعفات کیمپصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.