• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا بے گناہ فلسطینی پر بدترین تشدد

منگل 19-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا بے گناہ فلسطینی پر بدترین تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی حراست میں مظلوم فلسطینی کو مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والےفلسطینی نوجوان رامی الفخاری  کے خاندان اور اہل علاقہ کی جانب سے صہیونی  انتظامی حراست میں نظر بندی کے دوران فلسطینی نوجوان کو مسلسل تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اہل علاقہ کے مطابق قابض فوجی اہلکاروں نے الفخاری کو کچھ روز قبل شارع الواد سے بغیر کسی جرم کے حراست میں لیا تھا جبکہ تلاشی کے دوران کسی قسم کی مشکوک شئے کے نہ ملنے کے باوجود نوجوان کو حراستی مرکز میں تشدد کیا جارہا ہے۔

الفخاری کے اہل خانہ کی جانب سے صہیونی حکام کے خلاف مسلسل احتجاج کے بعد بھی قابض جیل حکام نے اب تک فلسطینی نوجوان کی رہائی منظور نہیں کی ہے۔

Tags: شارع الوادصہیونی جیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.