• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صیہونی فوج کا فلسطینیوں کو فوری گھروں کی تعمیرات روکنے کا حکم

جمعہ 27-03-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صیہونی فوج کا فلسطینیوں کو فوری گھروں کی تعمیرات روکنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر عرصہ حیات  تنگ کیا جارہا ہے جس کا مقصد صیہونی آبادکاری کیلئے فلسطینیوں کی اراضی کو استعمال کرنا ہے۔

قابض صیہونی آبادکاروں کیلئے غیر قانونی بستیوں تعمیر پر نظر رکھنے والی فلسطینی تنظیم کے رکن معتز بشارات نےبتایا کہ قابض صہیونی فوجیوں  نے وادی اردن کے شمال میں خربہ الدیر کے علاقے میں دو فلسطینی عمارتوں کی تعمیر کو روکنے فوری طورپر روکنے کا حکم دیا ہے اور خلاف ورزری کی صورت میں بھاری جرمانے اور قید کی دھمکی دی ہے

انھوں نے بتایا کہ قابض فوج نے خربہ الدیرگاؤں پر دھاوا بولا اور ایک زرعی عمارت کی تعمیر اور وہاں بجلی کے حصول کیلئے سولر پینل کی تصیب کرنے والے فلسطینیوں کو کام روکنے کا حکم نامہ تھما دیا۔

واضح رہے کہ صیہونی  حکام کی جانب سے وادی اردن سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہریوں کومسلسل ہراساں کرنا اور انکی زمینوں کو ضبط اور تعمیراتی کام کو روکنا اس بات کی کوشش ہے کہ فلسطینی یہ علاقہ صہیونی آبادکاروں کے لیے چھوڑ دیں اور وہ یہاں غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کا کام شروع کرسکیں

Tags: خربہ الدیرسولر پینلصیہونی فوجفلسطینیمقبوضہ بیت المقدسواری اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.