• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے فلسطینی کو دوبارہ حراست میں لے لیا

بدھ 23-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے فلسطینی کو دوبارہ حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیل میں2 ماہ مسلسل تشدد کا نشانہ بننے کے بعد کوئی جرم ثابت نہ ہونے پر رہائی پانے والےقیدی دوبارہ حراست میں لے لیا ۔

اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی ریاست میں غاصب فوجی اہلکاروں کی جانب سے قلقیلیہ کے علاقے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان موسیٰ الصاوی کو بغیر کسی جرم کے ان گھر پر چھاپہ مار کر تشدد کے دوران دوبارہ  گرفتار  کر لیا گیا  ۔

واضح رہے کہ موسیٰ الصاوی کو صہیونی فوجی عدالت  کی جانب سے 2 ماہ قبل ہی رہا کیا گیا ہے تاہم اس وقت بھی قابض فوج نے فلسطینی نوجوان کے جرم کے حوالے سے کسی قسم کی تفصیلات کی  وضاحت نہ دیتےہوئے  صہیونی انتظامی جیل میں نوجوان کو بے رحمانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔

Tags: صہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی قیدیقلقیلیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.