• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے طولکرم سے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا

پیر 01-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے طولکرم سے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض فوج نے بے گناہ فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیتے ہوئے بد ترین تشدد کانشانہ بناتے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں طولکرم کےمشرقی محلے میں صہیونی فوج کی جانب سے25 سالہ  فلسطینی نوجوان محمد ابو شنب کے گھر پر چھاپہ مارکارروائی کی گئی جس  کے نتیجے میں نوجوان محمد ابو شنب کو حراست میں لیتے ہوئے بری طرح تشدد کانشانہ بنایا گیا جس کے بعد صہیونی فوج نے محمد ابو شنب کو فوجی گاڑی میں ڈال کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

قابض فوج کی اس پر تشدد  کارروائی کے بعد نوجوان اور اس کے اہل محلہ کی جانب سے غاصب فوج اور صہیونی حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے جس میں فوج اور حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

Tags: اسرائیلی فوجی تشددصہیونی فوجصہیونیئزمطولکرمقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.