• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے رہائی پانے والے فلسطینی کو دوبارہ گرفتار کر لیا

منگل 16-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے رہائی پانے والے فلسطینی کو دوبارہ گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فوج نے رہائی پانے والے فلسطینی کوگھر سے تشدد کر تے ہوئے گرفتار کیا جس کے باعث  گھر میں موجود بچے خوف زدہ ہو کر چیخنے لگے۔

ذرائع کے مطابق  گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں بیت الحم کے الخدر  قصبے کے رہائشی فلسطینی قیدی محمود محمد صلاح  جنہیں صہیونی قید  سے کچھ عرصہ قبل رہا کیا گیا تھا اسرائیلی فوج نے گھرمیں تلاشی  کے بہانے داخل ہوکر دوبارہ حراست میں لے لیا۔

قابض فوج نے محمدصلاح پر کلعدم تنظیم  کے سہولت کار  ہونے کا   بے بنیاد الزام لگا کر  بے گناہ فلسطینی کے اہل خانہ کے سامنے انہیں بد ترین  تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعثگھر میں موجود افراد میں بچے  شدید ہراساں ہوئے اور خوف زدہ ہوکر رونے لگے تاہم قابض فوج نے محمد صلاح  پر تشدد جاری رکھا اور انہیں حراست میں لےکر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

Tags: اسرائیلی جیلیںالخدر قصبہبیت الحمصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.