• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے دو بچوں سمیت چار فلسطینی اغواء کر لیے

جمعہ 21-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے دو بچوں سمیت چار فلسطینی اغواء کر لیے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس  اور مغربی کنارے میں چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران دو کم سن بچوں سمیت چار فلسطینی باشندوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق  قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم کے مغرب میں  بیت جالا کے علاقے بئر عرنہ کے فراج خاندان کے ایک گھر پر چھاپہ مارا اور روایتی لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کرنے کے بعد 12 سالہ منصور اور 13 سالہ منتصرکو اغواء کرکے اپنے ہمراہ لے گئے ۔

دوسری جانب قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں پرانے شہر کے ساتھ واقع السعدیہ سےایک نوجوان کو حراست میں لے لیا جس کی شناخت  عبداللہ حرباوی کے نام سے ہوئی۔ایک اور نوجوان آدمی جسکی شناخت محمد ابو فرح کے نام سے ہوئی کو پرانے شہر میں باب حطہ میں اسکے گھر سے اغؤا کیا گیا۔

Tags: بیت جالابیت جالہفلسطینی اغواءفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدسمنتصرمنصور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.