• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے ایک اور بزرگ فلسطینی کو زخمی کردیا

جمعہ 08-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے ایک اور بزرگ فلسطینی کو زخمی کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کے ہاتھوں بزرگ فلسطینی پر تشدد کاے بعد ہسپتال منتقلی،

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں یطا کے علاقے میں فلسطینی بزرگ سلیمان ہدالین پر اس وقت حملہ کیا جب وہ صہیونی فوج کی بلاجواز کارروائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شریک تھے۔

قابض فوج کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا گیا جس کے نتیجے میں فلسطینی بزرگ سلیمان ہدالین شدید زخمی ہوئےجنہیں بعد ازاں اپنی مدد آپ کے تحت قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے آج صبح رام اللہ کے شمال میں دیر جیر قصبے کے رہائشی 50 سال سے زائدعمر کے فلسطینی بزرگ سعیدعرمی کو  بھی صہیونی فوج  نے انکے گھر سے حراست میں لیا ہے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی مظاہرینمقبوضہ فلسطینیطا قصبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.