• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قابض فوج نےحماس کے رہنما کو گھرسے اغواء کرلیا

جمعہ 21-02-2020
in حماس, خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نےحماس کے رہنما کو گھرسے اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے ر ہنما نے اپنی زندگی کے 19 سال بغیر کسی جرم اور مقدمے کی سماعت کے قابض صیہونی فوج کی قید میں گزار دیئے ہیں۔

مقامی ذرائع کے  مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ روز اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کےمقامی رہنما 55 سالہ رأفت ناصيف کو مغربی کنارے کے ضلع  طولکرم میں ان کے گھر سے اغواء کرلیا ،  عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ قابض  فوج نے رات گئے ان کے گھر کو چاروں جانب سے گھیرا اورگھر میں گھس کر رأفت ناصيف کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

واضح رہے کہ  اس سے قبل نسیف کو متعدد بارگرفتار کیا جاچکا ہے ، انھوں نے اپنی زندگی کے کل 19 سال انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت بغیر کسی مقدمے کی سماعت اور  فرد جرم کے صیہونی زندانوں میں گزارچکے ہیں ۔

Tags: انتظامی حراسترأفت ناصيفصیہونی زندانطولکرم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.