• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی فوجی کارروائی، 4 فلسطینی گرفتار، متعدد شہریوں پر سر عام تشدد

جمعہ 05-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی فوجی کارروائی، 4 فلسطینی گرفتار، متعدد شہریوں پر سر عام تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے بلا جواز  فلسطینی باشندوں کوتشدد کیا اورحراست مین لے لیا،ایک اور مقام پر شہریوں کو ہراساں کر نے کے لیے بے بنیاد الزامات لگا کر سر راہ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں رام اللہ میں صفا گاؤں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے  مقامی رہائشیوں کوتشدد کا نشانہ بناتے ہوئے 4 افراد کو  حراست میں لے لیا جبکہ ایک اور مقام پر صہیونی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع شوقبہ گاؤں اور جبل التویل کےساتھ ساتھ  البیرہ شہر میں متعدد فلسطینی باشندوں کو راہ سے روک کر بےبنیاد الزامات کی پاداش میں سر عام بد ترین تشدد کا نشانہ بنایاتاہم کسی باشندے کےصہیونی حراست میں لیے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Tags: جبل التویلرام اللہشوقبہ گاؤںصفا گاؤںصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.