• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی کو 20 برس گزر گئے

جمعرات 21-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی کو 20 برس گزر گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی زندان میں تشدد کا شکا ر مظلوم فلسطینی  بغیر کسی جرم کے اپنے خاندان سے دور  پابند سلاسل۔

 تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی جیلوں میں اپنی زندگی کے قیمتی20 سال صہیونی بدترین تشدد میں گزارنے والا مظلوم فلسطینی شمالی  حائفہ شہر کا رہائشی 42 سالہ عماد راجح مصطفى سرحان جسے2002/20/01 کو صہیونی فوج کی پر تشدد کارروائی کے دوران گھر گھر تلاشی کے  نتیجے میں حراست میں لیا گیا تھا ا ور بلا جواز اس گرفتاری کے بعد صہیونی جیل حکام نے عماد راجح مصطفى سرحان کو عمر قید میں ڈال دیا ۔

واضح رہے کہ مجبور فلسطینی نوجوان عماد راجح مصطفى سرحان کی قید کو 20برس گزر چکے ہیں تاہم ابھی تک قیدی کے جرم کے حوالے سے کوئی ثبوت سامنے نہیں آسکا ہےاور جابر صہیونی  جیل حکام عماد راجح مصطفى سرحان  کی قید میں کسی قسم کی نرمی کے لیے تیار نظر نہیں آتی۔

Tags: صہیونی جیل حکامعماد راجح مصطفى سرحانفلسطینی قیدیقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.