• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی بدلیہ نے فلسطینیوں کے زیتون کے درخت اجاڑدیے

بدھ 30-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی بدلیہ نے فلسطینیوں کے زیتون کے درخت اجاڑدیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی بلدیہ نے فلسطینیوں کی درجنوں دونم اراضی پر بلڈوزر چلادیا جس کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں کے زیتون کے کئی  پھل دار درخت اکھڑ گئے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں مغربی کنارے میں اریحا کے علاقے النویمہ میں صہیونی بلدیہ کی جانب سے بغیر کسی نوٹس کے فلسطینی باشندوں کی ملکیت زیتون کے درختوں پر مشتمل درجنوں دونم اراضی کو بلڈوزر سے تباہ کردیا گیا  جس کے نتیجے میں کئی زیتون کے درخت جڑ سے اکھڑ گئے  ۔

واضح رہے کہ اس قبل بھی مغربی کنارے میں یہ اراضی صہیونی فوجی کارروائی کا نشانہ بنی ہے جس کے باعث درجنوں زیتون کے درختوں کو آگ لگا کر بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا گیا تھا۔

Tags: اریحا شہرصہیونی بلدیاتی ادارےقابض ریاستمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.