• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

قابض ریاست  کے ساتھ دوستی کا کوئی جوازنہیں، حسن خریشہ

جمعہ 28-02-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست  کے ساتھ دوستی کا کوئی جوازنہیں، حسن خریشہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی پارلیمنٹ کے اسپیکرکا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی ناک تلے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ مراسم کا قیام قومی جرم ہے جسے ہرصورت میں اور جلد از جلد بند ہونا چاہیے۔

فلسطینی پارلیمنٹ کے اسپیکر حسن خریشہ نےاتھارٹی کی سرکاری سرپرستی میں اسرائیلی ریاست کے ساتھ رابطوں کیلئے تحریک فتح کے رہ نما محمد المدنی کی سربراہی میں قائم کردہ ماتحت ‘رابطہ کمیٹی برائے اسرائیل’پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض صیہونی ریاست کے ساتھ دوستانہ مراسم قائم کرنے والی کمیٹی فلسطینی شہداء کے خون کے ساتھ غداری ہےکررہی ہے ، اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنے والی کمیٹی کو قائم رکھنے کا کوئی جواز نہیں، اس کمیٹی کا قیام ہی قومی جرم ہے جس کو فوری طور پر ختم ہونا چاہئے ۔

ان کا کہنا تھا کہ  اسرائیل کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی کے روابط چاہے جس بھی نام اور دعوے کی آڑ میں قائم ہوں ان کا کوئی آئینی جواز نہیں اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے رابطے ناقابل قبول ہیں اس کمیٹی کے سربراہ اور اراکین کو فلسطینی قوم سے معافی مانگنا ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی کی رابطہ کمیٹی ان صہیونی جنگی مجرموں کے ساتھ ہاتھ ملا رہی ہے جو فلسطینی قوم کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ہیں۔ انہوں نے قضیہ فلسطین کو تباہ کردیا ہے۔ ایسے میں ان دوستانہ ملاقاتوں کو کیسے سند جواز مہیا کیا جا سکتا ہے۔

Tags: اسپیکر فلسطینی پارلیمنٹحسن خریشہفلسطینی رابطہ کمیٹیقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.