• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست کےجنگی جرائم، عالمی عدالت انصاف میں کارروائی کی تیاریاں

پیر 17-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
قابض ریاست کےجنگی جرائم، عالمی عدالت انصاف میں کارروائی کی تیاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بیرون ملک مقیم فلسطینیوں کی جانب سے عالمی عدالت انصاف  میں  میں فلسطین میں قابض ریاست اسرائیل کے سنگین جنگی جرائم کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے  تیاریاں  مکمل کرلی گئی  ہیں۔

عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی ریاست کےجرائم کےخلاف قانونی چارہ جوئی کے سلسلے میں بیرون ملک فلسطینیوں کی پیپلز کانگریس نے لندن میں وکلاء یونین کے دفتر میں اپنی طرف سے وکیل کے لیے درخواست دی ہے، اس اقدام کا مقصد فلسطینی قوم پر اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی عدالت میں تحقیقات کا آغاز کرانا ہے۔

فلسطین پیپلز کانگریس کا کہنا ہے کہ فلسطین ایک  خود مختار ملک اور فلسطینی قوم اپنے وطن اور ملک میں آزاد اور خود مختار رہنے کا حق رکھتی ہے, اگر فلسطینی پر ایک غیرقوم کا غاصبانہ قبضہ فلسطینی قوم کو اس کےحقوق سےمحروم نہیں رکھ سکتا اور نہ ہی اپنے حقوق کےحصول کےلیےجدو جہد سےروک سکتاہے۔

بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی ریاست کے جرائم کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست ان کی مساعی کا نقطہ آغاز ہے جس کا مقصد صہیونی ریاست کے جرائم پر اسے کٹہرے میں لا کھڑا کرنا ہے۔فلسطینی کانگرس نے عالمی عدالت انصاف کی پراسیکیوٹر جنرل سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی ریاست کے جرائم کی تحقیقات کا آغاز کرے۔ ان جرائم میں فلسطینی مردو خواتین کو گرفتار کرنا اور فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں دینا ہے۔

Tags: پیپلز کانگریسجنگی جرائمعالمی عدالت انصافعالمی فوجداری عدالتقابض ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.