• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست کا فلسطینی ٹیکس سے 1ارب 70کروڑڈالر کٹوتی کا فیصلہ

بدھ 19-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست کا فلسطینی ٹیکس سے 1ارب 70کروڑڈالر کٹوتی کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست  کی فوج داری عدالت نےتحریک فتح، حماس اور اسلامی جہاد کے فدائین کےحملوں کی ذمہ داری فلسطینی اتھارٹی پرعائدکرتے ہوئے یہ رقم فلسطینی فدائی حملوں کے متاثرین میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی زبان میں شائع ہونےوالے اخبار’معاریو’ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی فوجی عدالت نے فلسطینیوں‌ کو واجب الاداء رقوم میں سے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کی رقم کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اخبار کے مطابق اسرائیل کی فوج داری عدالت نےتحریک فتح، حماس اور اسلامی جہاد کے فدائین کےحملوں کی ذمہ داری فلسطینی اتھارٹی پرعایدکرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ یہ رقم دوسری تحریک انتفاضہ کے دوران 15 فلسطینی فدائی حملوں کے متاثرین میں تقسیم کی جاسکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی ریاست کی کوشش ہے کہ وہ فلسطینیوں کو ٹیکسوں کی مد میں دی جانے والی رقوم میں سے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کی کٹوتی کرے اور یہ رقم ان اسرائیلیوں میں تقسیم کی جائے جن کے رشتہ دار فلسطینیوں‌کے فدائی حملوں میں ہلاک یا زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: 'معاریو"فلسطین اتھارٹی"اسلامی جہادالفتح تحریکفلسطینی فدائینواجب الاداء رقوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.