• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست نے غزہ کو غرب اردن سے ملانے والی گزر گاہ بند کردی

منگل 25-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض ریاست نے غزہ کو غرب اردن سے ملانے والی گزر گاہ بند کردی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکام نے حالیہ کشیدگی کے باعث بغیر کسی پیشگی نوٹس کے غزہ کو غرب اردن سے ملانے والی گزر گاہ بیت حانون کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا ہے۔

غزہ میں بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ قابض صیہونی فوج نے اچانک اور کسی پیشگی نوٹس کے غزہ کو مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے غرب اردن سے ملانے والی گزرگاہ بیت حانون و دو طرفہ آمدو رفت کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا ہے ۔

حکام نےبتایا کہ غزہ سے متعدد فلسطینی جو اپنے پیاروں سے ملنے غرب اردن جا رہے تھے ان کو  سرحد سے واپس کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بیت حانون گذرگاہ غرب اردن اور غزہ کے درمیان آمد ورفت کا سب سے اہم راستہ ہے جہاں سے عام شہری اورکاروباری قافلے گذرتے ہیں، حال ہی میں اسرائیلی حکومت نے بیت حانون گذرگاہ سے 10 ہزار تاجروں کوآمد ورفت کی اجازت دینے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: بیت حانونصیہونی حکامغرب اردنغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.