• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں پر امن مظاہرین پر فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ

جمعہ 08-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں پر امن مظاہرین پر فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض فوجی فلسطینی باشندوں کی چھتوں پر چڑھ گئے اور ریلی کے شرکا پر براہ راست ربر کی گولیوں کے فائر کیے۔

ذرائع کے مطابق آج صبح مقبوضہ فلسطینی علاقے قلقیلیہ میں صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی باشندوں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب سینکڑوں فلسطینی باشندے عمر بن الخطاب مسجد سے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد  صہیونی آباد کاروں کے خلاف ہفتہ وار پرامن ریلی نکال رہے تھے۔

قابض فوج نےمقامی فلسطینیوں کے گھروں کی چھتوں پر قبضہ کر کے ریلی کے شرکا ءپربراہ راست ربرمیں لپٹی دھاتی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شدید زخمی ہوگئے جبکہ بھاری مقدار میں  آنسو گیس کی شیلنگ کی زد میں آکر متعدد افراددم گھٹنےکے باعث بے ہوش ہوئے جنکی بگڑتی حالت کو فوری طبی امداد کے ذریعے بحال کیا جاسکا ۔

 اس موقع پر موجود صہیونی فوج کی گولیوں کی زدمیں آکر ریڈ کریسنٹ کی جانب سے طبی امدادپر معمور  ڈاکٹر بھی زخمی ہو گیا۔

Tags: پرامن فلسطینی مارچریڈکریسنٹصہیونی فوجصہیونیئزمقلقیلیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.