• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں فلسطینی آبادی پرآنسوگیس اورربڑکی دھاتی گولیوں سےحملہ

اتوار 28-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں فلسطینی آبادی پرآنسوگیس اورربڑکی دھاتی گولیوں سےحملہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی فلسطینیوں کےگھروں پر اندھادھندآنسو گیس   شیلنگ، متعدد فلسطینی دم گھٹنے سے بےہوش ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی ریاست میں ابودیس کے نواحی علاقے راس کبسہ کے مقام پر صہیونی فوج نے فلسطینی شہریوں کےگھروں پر بلا جواز حملہ کر کےتلاشی کی آڑ میں روائیتی توڑ پھوڑ اور لوٹ مارکے بعدبے گناہ فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئےبھاری مقدارمیں آنسوگیس کی شیلنگ شروع کردی،جس کے نتیجےمیں متعددفلسطینی باشندے دم گھٹنے کےباعث بےہوش ہوگئے جبکہ بڑی تعدادمیں مقامی افرادکو سانس لینے میں شدید دشواری سے گزرنا پڑا ۔

اس موقعے پر صہیونی فوج کی گھروں میں گھس کرتوڑ پھوڑ اور لوٹ مار کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں نے قابض فوج کی جارحیت  کا جواب دیتے ہوئے  اسرائیل کےخلاف مظاہرہ کرتے ہوئےقابض فوج پر سنگ باری کی۔

Tags: "ابودیسآنسوگیس شیلنگراس کبسہقابض ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.