• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں صہیونی فوج کے مظالم اور گرفتاریاں

جمعرات 07-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں صہیونی فوج کے مظالم اور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے جینن اور بیت المقدس کے مختلف شہروں میں جھڑپوں کے دوران 5 نوجوانوں کو گرفتارکیا جبکہ2 نوجوانوں کو ٹانگ میں گولیاں  مار کر زخمی کردیا۔

فلسطینی مقامی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صیہونی قابض فوج نے جینن کے جنوب میں قباطیہ قصبے سے 2 نوجوانوں کو گرفتار کیا

تفصیلات کے مطابق قابض فوج نے27سالہ فلسطینی نوجوان يوسف جاسر نزال اور 28 سالہ محمد راغب كميل کو ان کےگھر سے تلاشی کےدوران حراست میں لیا تاہم ان میں سے ایک  نوجوان کو مزاحمت کے نتیجے میں ٹانگ میں گولیاں مار کر زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

دوسری جانب بیت المقدس ،الخلیل اور  قلقیلیہ سمیت دیگر  علاقوں میں جھڑپوں کے دوران صہیونی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

Tags: صہیونی انتظامی جیلصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.