• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے چھاپے اور گرفتاریاں جاری

جمعہ 17-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے چھاپے اور گرفتاریاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کے مسلسل چھاپے، بےگناہ افراد کے اغوا کا نا رکنے والا سلسلہ اور شہریوں پر بے بنیاد تشدد تا حال جاری۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کےمغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں علی الصبح گھروں پر چھاپے مار کرمتعدد فلسطینی شہریوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے13افراد کواغوا کرلیا, جبکہ جنوبی الخلیل کے دورا قصبے اور جنوب مشرقی نابلس کے قصبہ عقربا پربھی صہیونی فوجیوں نے  بے بنیاد الزامات کے بعد نہتے فلسطینی شہریوں کوگھروں سے اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

دوسری جانب رام اللہ میں  صہیونی فوجیوں نے کفر نعمہ قصبے میں رہائش پزیراسلامی جہاد کے ایک اعلی عہدیدار جمعہ الطایع کوان کے گھر سے اغوا کرلیا۔

واضح رہے کہ جمعہ الطایع کو صہیونی عقوبت خانوں میں پچھلے 18 سال پابند سلاسل  رہنے کے بعد حال ہی میں رہا کیا گیا تھا۔

Tags: اسلامی جہادالخلیلجمعہ الطایعصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.