• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں بے گناہ فلسطینی نوجوانوں کی گرفتاریاں

پیر 03-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں بے گناہ فلسطینی نوجوانوں کی گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی فوج کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں کو گرفتار  کرنے کا سلسلہ جاری، قلقیلیہ کے قصبے سے دو فلسطینی نوجوان گرفتار،

مقامی ذرائع سےموصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزقابض صہیونی فوج نےمقبوضہ فلسطینی علاقے قلقیلیہ کے مشرق میں واقع قصبے عزون سے 2 فلسطینی نوجوانوں، محمد رضوان اور عکرمہ نصار کو ان کےگھروں سےتشدد کر تے ہوئے گرفتار کیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

نوجوانوں کی گرفتاری کے حوالے سےصہیونی فوج کی  جانب سے کوئی وجہ سامنے نہیں آئی ہے تاہم گذشتہ ماہ سے اب تک قابض ریاست کے فوجی اہلکار بڑے پیمانے پرفلسطینی نوجوانوں  کو صہیونی آباد کاروں پر حملے اور اشتعال انگیزی پھیلانے کے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں گرفتار کر کے نا معلوم مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔

Tags: صہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمعزون قصبہقلقیلیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.