• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست اذانوں اورنمازوں سے خوف زدہ ہے، الشیخ عکرمہ صبری

بدھ 22-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست اذانوں اورنمازوں سے خوف زدہ ہے، الشیخ عکرمہ صبری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب کا کہنا ہے کہ قابض ریاست کے طاقت کے استعمال کےمکروہ ہتھکنڈوں کے باوجود القدس کے فلسطینی مسجد اقصیٰ میں نمازوں کی ادائی جاری رکھیں گے۔

گزشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب کمیونٹی کے نمائدوں  سے اپنے گھر پر ملاقات کے بعد اپنے ایک جاری بیا ن میں فلسطین اسلامی کونسل کے سربراہ اور c الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی طرف سے قبلہ اول کے تحفظ  کیلئے نمازیوں کی تعداد بڑھانے کی ‘الفجر العظیم’ مہم نے قابض صیہونی دشمن کو کو دہشت اور خوف میں ڈال دیا ہے، قابض اسرائیل فلسطینیوں کی مساجد میں اذانوں اور نمازوں سے خوف زدہ ہے۔

انھوں نے کہا کہ الفجر العظیم مہم قبلہ اول کے دفاع کا حصہ ہے  اور فلسطینی شہری اس میں بڑھ چڑھ کرحصہ لے رہے ہیں،  اسرائیلی ریاست کے طاقت کے استعمال کےمکروہ ہتھکنڈوں کے باوجود القدس کے فلسطینی مسجد اقصیٰ میں نمازوں کی ادائی جاری رکھیں گے۔

واضح  رہےکہ اسرائیلی پولیس نے الشیخ عکرمہ صبری کو 25 جنوری تک مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔الشیخ صبری کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی مقدس مقام کے دفاع کا حصہ ہے۔

Tags: الشیخ عکرمہ صبریالفجر العظیم'صیہونی دشمنفلسطینقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمسجد اقصیٰ کے امام وخطیب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.