• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 9 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے16سالہ نہتی فلسطینی لڑکی کے سرمیں گولی ماردی

بدھ 24-07-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے16سالہ نہتی فلسطینی لڑکی کے سرمیں گولی ماردی
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی معصوم فلسطینیوں کے خلاف بربریت اور پرتشدد کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔16 سالہ فلسطینی لڑکی کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض صیہونی ریاست کی شقی القلبی قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے  اور اس کی دست برد سے  فلسطینی جوان،بزرگ،بچے اور خواتین بھی محفوط نہیں رہے۔

گزشتہ روز بھی ایک ایسا ہی دلخراش واقع پیش آیا جب اسرائیلی فوج نے فاطمہ حجازی نامی 16 سالہ فلسطینی لڑکی کو سر میں گولی مار کر زخمی کر دیا۔

عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ لڑکی پر اس وقت گولی چلائی گئی جب وہ اپنے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم تھامے اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاج کر رہی تھی ۔

عینی شاہدین کا یہ بھی کہنا تھا کہ لڑکی مکمل طور پر غیر مسلح تھی اور بلاجواز اسکو  گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔زخمی ہونے کے بعد لڑکی  کو قریبی اسپتال منتقل کردیا  گیا جہاں اسکی حالت  خطرے میں بتائی جا رہی ہے۔

Tags: 16 سالہ فلسطینی لڑکی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگفاطمہ حجازی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.