• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی کمانڈر محمود الادھم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ہفتہ 13-07-2019
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی کمانڈر محمود الادھم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(رو ز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں شہادت کا رتبہ حاصلے کرنے والے فلسطینی مجاہد محمود الادھم  کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،محمود الادھم کو انکے آبائی علاقے میں سپردخاک کیا گیا،انکو سفر آخرت پر روانہ کرنے لیے ہزاروں افراد جنازہ گاہ میں موجود تھے۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بر سر پیکار اسلامی مزاحمتی تنظیم کے عسکری  ونگ القسام بریگیڈ کے رکن 28 سالہ محمود الادھم جن کو دو روز قبل قابض اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا کا نماز جنازہ آبائی علاقے میں ادا کر دیا گیا۔

تدفین سے قبل انکا جسد خاکی انکے آبائی علاقے جبالیا میں لے جایا گیا ،اس موقع پر ان کے اہل خانہ اور اہل محلہ شدت غم سے نڈھال تھے اور میت پہنچنے پر وہاں کہرام مچ گیا۔

شہید کی نمازہ جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی عوام نے شرکت کی اوراسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف نعرے بازی کی،جنازے کے شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دیتے رہیں گے لیکن اسرائیلی تسلط کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

Tags: فلسطینی شہید کی نماز جنازہمحمود الادھم کی نمازہ جنازہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.