• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 30 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔

نوجوان کو قابض اسرائیلی فوج نے بلدیہ الرام میں واقع نسلی دیوار اور توسیعی باڑ کے قریب گھٹنے میں زندہ گولی ماری۔

بدھ 29-10-2025
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
شہداء الاقصی اسپتال میں فوری جنریٹر کی اپیل
0
SHARES
159
VIEWS

روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

منگل کی شام قابض اسرائیلی فوج نے شمالی القدس کی بلدہ الرام میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔

فلسطینی ہلال احمر نے بتایا کہ اس کی طبی ٹیموں نے 28 سالہ نوجوان کو گولی لگنے کے بعد طبی امداد فراہم کی۔ نوجوان کو قابض اسرائیلی فوج نے بلدیہ الرام میں واقع نسلی دیوار اور توسیعی باڑ کے قریب گھٹنے میں زندہ گولی ماری۔ ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کے اہلکاروں نے نسلی امتیاز کی دیوار کے قریب کام کرنے والے متعدد مزدوروں کا تعاقب کیا اور ان پر اندھا دھند گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں ایک مزدور شدید زخمی ہو گیا۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب قابض اسرائیل کی فورسز نے القدس کے گرد فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ مزدوروں کو آئے روز فائرنگ، گرفتاریوں اور مارپیٹ کا سامنا ہے، جو روزگار کی تلاش میں دیوار کے قریب پہنچتے ہیں۔

Tags: JusticeForPalestineغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.