• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

فلپ لازارینی: غزہ میں قحط سب سے بڑی مصیبت، ہر طرف جہنم برپا

انہوں نے زور دے کر کہا کہ دنیا کا وہ نعرہ جس میں کہا گیا تھا کہ "یہ دوبارہ کبھی نہیں ہوگا" آج پھر جان بوجھ کر دہرایا جا رہا ہے اور یہ حقیقت پوری دنیا کو ہمیشہ ستاتی رہے گی۔

پیر 25-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ: اسرائیل بدترین جنگی مجرم ہے، امداد بھوسے میں سوئی کے برابر ہے: اونروا
0
SHARES
9
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی امدادی ایجنسی ’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلیپ لازارینی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں قحط شدت اختیار کر رہا ہے اور وہاں جہنم اپنی تمام شکلوں میں ظاہر ہو رہا ہے۔

لازارینی نے اتوار کے روز اپنے بیان میں کہا کہ قحط غزہ کے عوام کو درپیش تازہ ترین اور سب سے ہولناک آفت بن کر ابھرا ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ دنیا کا وہ نعرہ جس میں کہا گیا تھا کہ "یہ دوبارہ کبھی نہیں ہوگا” آج پھر جان بوجھ کر دہرایا جا رہا ہے اور یہ حقیقت پوری دنیا کو ہمیشہ ستاتی رہے گی۔ لازارینی نے مزید کہا کہ انکار انسانیت سلب کرنے کی بدترین شکل ہے۔

انہوں نے قابض اسرائیلی حکومت پر زور دیا کہ وہ جھوٹے بیانیے گھڑنے کا سلسلہ بند کرے اور انسانی تنظیموں کو بغیر کسی رکاوٹ کے امداد پہنچانے کی اجازت دے۔ ساتھ ہی انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی صحافیوں کو آزادانہ طور پر غزہ کے اندر جا کر حالات کی کوریج کرنے دی جائے تاکہ دنیا حقیقت سے آگاہ ہو سکے۔

Tags: اسرائیلانرواصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستغزہفلسطینقحط
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.